Friday, 30 October 2015

IMRAN KHAN SACRIFICED ONCE AGAIN!

IMRAN KHAN SACRIFICED ONCE AGAIN!

download (5)
Once again,Imran Khan of Pakistan Tehreek-e- Insaf has sacrificed his personal life for national interest and divorced his wife Reham Khan today due to her interference in political matters .Reham Khan had a strong penchant to interfere in political affairs of Pakistan Tehreek-e- insaff  .khan sons and specially his family was also not pleasing with this marriage.

 IMRAN KHAN SACRIFICED ONCE AGAIN!

download (6)
Being a man of principles, Imran Khan didn't compromise & nipped the monster of dynastic politics rearing. it's ugly within his house in the bud while divorce is a legal & Halal though not a good act.

images (18)
Great leaders of the World have married issues in personal life but they never compromise their commitments towards nation & country.Great captain, you have made our heads high by inflicting on himself for nation's sake.we proud of you you always sacrifice for the country .

IMRAN KHAN SACRIFICED ONCE AGAIN!

images (19)
عمران خان اور ریحام خان میں طلاق کے فیصلے کے اعلان کے بعد پاکستان میں ریحام سب سے اوپرٹرینڈ کر رہا ہےر ہمارے خاندانوں کے لیے دکھ کا مرحلہ ہے۔ میں سب کو ہماری پرائیویسی کے احترام کی درخواست کرتا ہوں۔ میرے دل میں ریحام اور ان کے اخلاق اور کردار کی بہت زیادہ عزت ہے اور ان کے اس عزم کی کہ وہ غیر مراعات یافتہ طبقوں کی مدد کرنا چاہتی ہیں۔‘
عمران خان نے یہ بھی کہا کہ ’ہماری طلاق کے حوالے سے مالی معاہدے اور اس پر قیاس آرائیاں جھوٹی اور شرمناک ہیں۔‘
اس کے جواب میں سندھ اسمبلی کی سپیکر شہلا رضا نے ٹویٹ کی کہ ’اگر یہ ذاتی معاملہ ہے تو پی ٹی آئی کا ترجمان کیوں اس خبر کا اعلان کر رہا ہے؟‘
انھوں نے طلاق کے مالی معاملات کے بارے میں بھی دعویٰ کیا جو پاکستانی میڈیا پر بڑے پیمانے پر زیرِ بحث ہے۔



طلاق کے فیصلے کا اعلان ریحام خان نے ٹوئٹر پر کیا


عمران خان اور پی ٹی آئی کے حامیوں کی جانب سے اس پر ملا جلا ردِ عمل آیا ہے۔ جہاں ایک جانب لوگ اس پر ریحام خان کو تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں وہیں بعض اسے عمران خان کی مقبولیت کے لیے چیلنج قرار دے رہے ہیں۔
عدنان ابن اسد نے ٹویٹ کی کہ ’عمران اور ریحام کی طلاق کا سن کر دکھ ہوا۔ طلاق کا فیصلہ اور اس کی وجوہات شاید ضرورت سے زیادہ سنسی خیز ہیں مگر عمران کی مقبولیت خطرے میں ہے۔

IMRAN KHAN SACRIFICED ONCE AGAIN!


حسنین راج نے ٹویٹ کی کہ ’ریحام خان ایک انتہائی خوبصورت خاتون ہیں۔ میں طلاق کے فیصلے پر بہت افسردہ ہوں، مگر یہ اُن کی میں کیوں دخل دیں؟‘ی زندگی ہے آحر دوسرے اُن کی زندگ
سید اسجد نے ٹویٹ کی کہ ’ریحام خان بھابھی اب بھابھی نہیں رہیں۔ یہ تب ہوتا ہے جب آپ ایک خاتون کو سیاست میں دخل دینے سے منع کرتے ہیں۔‘
اسی طرح پاکستانی سوشل میڈیا پاکستان ٹوڈے کے مدیر اور سینیئر صحافی عارف نظامی کے تعریفوں سے بھرا ہوا ہے جنھوں نے یہ خبر بریک کی تھی اور انھیں پی ٹی آئی کے حامیوں او سوشل میڈیا پر شدید تنقید کو گالیوں کا سامنا کرنا پڑا تھا۔
عمران خان اور ریحام خان نے اس کی تردید کی تھی اور اس کے بعد پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا اور عمران خان کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ان کی خوشگوار موڈ میں کئی تصاویر اور ویڈیوز جاری کی گئیں۔
ان سے دیے جانے والے تاثر کے باوجود عارف نظامی نے اپنی خبر پر قائم رہنے کا فیصلہ کیا تھا۔

No comments:

Post a Comment

adds